لاہور(سپیشل رپورٹر)وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے کہا ہے کہ پنجاب میں کرپشن ہونے والے اپنے بیان پر قائم ہوں، اللّٰہ غرور اور تکبر سے بچائے۔
ایک بیان میں انکا کہنا تھا کہ وہ اپنے بیان پرقائم ہیں، پنجاب میں کرپشن ہو رہی ہے۔ ڈی سی لگوانے کی کوئی بات نہیں، ڈی سی پہلے ہی لگا ہوا تھا۔
چوہدری سالک حسین کا کہنا تھا کہ انسان کے پاس اختیار آتا ہے تو اسے عاجز رہنا چاہیے، میں نے سچائی سے جواب دیا، پنجاب میں بالکل کرپشن ہو رہی ہے۔
چوہدری سالک حسین نے کہا کہ ان معاملات کا تعلق صوبوں کے حوالے سے نہیں
تبصرے (0)
ابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ پہلا تبصرہ آپ کریں۔
اپنا تبصرہ لکھیں